

Loading content...
اب وقت کا تقاضہ یہ ہے کہ سارے مومنین اِن بہتے ہوئے آنسوئوں کی برسات میں مل کر دعا کریں کہ اب تو یہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بھائی کی خوشیاں دیکھیں، اب تو ہمشکل پیغمبر اپنی پاک ہمشیرہ صلواة اللہ علیہا کو مسکراتے ہوئے آکر ملیں، ان کا صدیوں کا فراق ختم ہو، اِنہیں اتنی خوشیاں نصیب ہوں کہ ہجر وفراق کے سارے دکھ ان کو بھول جائیں، یہ پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا اپنی ہر حسرت کی تکمیل کریں، اور اپنے ہاتھوں سے اپنے بھائی کو خوشیوں کے سہرے باندھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار