

Loading content...
یہ شعر ملکہئِ ہجر و فراق صلواة اللہ علیہا پر صادق آتا ہے کہ جن کی حیاتِ طیبہ میں ان کی کوئی ایک حسرت بھی پوری نہ ہو سکی، قسمت کے فیصلے بھی عجیب ہوتے ہیں، نصرت امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کی خاطر لاکھوں حسرتوں کے سا تھ اپنے بھائی کو روانہ تو کردیا مگر دل میں ایک آس ایک امید باقی رہی کہ اللہ کرے گا میرا بھائی واپس آئے گا اور میں اپنی حسر توں کی تکمیل کروں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار