

Loading content...
ان دونوں بہنوں کے بھائی ہم شکل تھے، جدائی کے وقت دونوں بہنوں کے دلوں میں اپنے اپنے بھائی کی شادی کی آس و اُمید بیقراری کی حد تک تھی، دونوں بہنوں سے بھائی پہلی مرتبہ جدا ہورہے تھے، لیکن ان دونوں بہنوں کے مقدر اور انجام میں بہت زیادہ فرق ہے، سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہن کو بھائی مل بھی گیا اور انہوں نے اپنے بھائی کی شادی کی رسمیں ادا کرنے کے ارمان بھی پورے کر لئے، مگر کریم شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیرہ صلواة اللہ علیہا کی اپنی قسمت کہ ان کے دل میں پاک بھائی کی شادی کی تمنا ادھوری ہی رہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار