

Loading content...
کہ مجھے جناب موسیٰ علیہ السلام کی عظمت کی قسم یہ شہنشاہِ معظم رب ذوالجلال کے زمانۂ آخر کے رسول کریم ہیں، اس کے بعد راہب جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی طرف دیکھ کر مسکرایا اور کہنے لگا کہ شرفِ عظیم ان کیلئے ہے جن کے یہ سرتاج ہوں گے اور جو ان کی زوجۂ طاہرہ ہوں گی اور ان کیلئے ہے جو ان کے اہل بیت ہوں گے۔ اور اس وقت راہب نے انگلی کا اشارہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی طرف کیا تو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے شرم سے سرجھکا لیا … صاحب بحارالانوار لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار