

Loading content...
اس وقت جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے فرمایا آپ یہودی ہوکر ان کے فضائل بیان کررہے ہیں جبکہ ان کے چچا تو یہودی احبار سے ہمیشہ خائف رہتے ہیں۔ اس نے سرجھکا کر عرض کیا کہ اللہ کی قسم ان کو کوئی نقصان پہنچا ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ اللہ کا ازل سے فیصلہ ہے اور اس نے ہر حال میں مکمل ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار