

Loading content...
شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے جس وقت ان پر یہودی عالم کی نظر پڑی وہ فورا ً تعظیم کیلئے اُٹھا، بڑھ کر پاک پیشانی پر بوسہ دیا، اس کے بعد عرض کیا کہ جبین مبین سے تو صاف ظاہر ہے کہ جو کچھ ہم نے سمجھا ہے وہ درست ہے مگر پھر بھی اگر آپ اجازت دیں تو ہم آپ کے شانہ مبارک اور شکم اطہر کی زیارت کرکے مزید تسلی کرلیں، مگر اس نے ظاہراً یہ نہیں بتایا کہ وہ کس لئے یہ سب کچھ کررہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار