

Loading content...
ابھی وہ یہودی عالم علامات بیان کر ہی رہا تھا کہ اچانک دروازہ سے ایک غلام نے آکر عرض کیا کہ اللہ کی رحمت ازلی سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سفر شام کا پروگرام فائنل کرنے کیلئے تشریف لے آئے ہیں … جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے فورا ً ان کو اندر بلوایا اور خود پس پردہ تشریف لے گئیں اورجاتے ہوئے یہودی عالم سے فرمایا کہ آپ اس آنے والی ذات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بھی ذرا سوچ لینا اور دیکھنا ممکن ہے ان میں وہ علامات موجود ہوں جو آخری شہنشاہ کی لکھی ہوئی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار