

Loading content...
اس نے عرض کیا ہماری کتب میں لکھا ہوا ہے کہ جب کائنات کے اس کلی وارث ومالک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دنیا میں ظہور ہوگا تو چند ماہ بعد ان کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کا وصال الیٰ اللہ ہوجائے گا اور ان کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا ان کی کفالت کریں گی، کچھ سال بعد ان کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کا بھی وصال الیٰ اللہ ہوجائے گا اور ان کے دادا پاک علیہ الصلواة والسلام ان کی کفالت کریں گے، پھر کچھ عرصہ بعد ان کے پاک دادا علیہ الصلواة والسلام کا بھی داعیئِ اجل کو لبیک کہیں گے تو ان کے سگے چچا ان کی کفالت وحفاظت کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار