

Loading content...
اب یہاں میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ خود سوچیں جن کے مال کے حفاظت کی اُجرت تقریباً تین کلو سونا اور تین کلو چاندی ہو ان کا وہ مال جو تجارت کیلئے بھیجا جارہا تھا کتنا ہوگا؟ یہ بھی سوچیں کہ یہ سارا مال تو نہ تھا جو روانہ کیا جارہا تھا بلکہ یہ تو صرف ایک شام کی منڈی میں بھیجا جانے والا مال تھا تو ان کا باقی مال کتنا ہوگا اور ان کی کل دولت کتنی ہوگی؟ جن کے سامانِ تجارت کی بار برداری کیلئے ایک لاکھ اسی ہزار اونٹ رکھے ہوئے ہوں، ان اونٹوں پہ جانے والا مال کتنا ہوگا؟ اس کا اندازہ شاید ہم نہیں کرسکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار