

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہانے اپنی ایک کنیز کوفرمایا کہ تم کیسی غافل ہوکہ تم نے کھڑکی کا پردہ بھی صحیح طریقے سے نہیں جوڑا اور سورج کی روشنی اندر آرہی ہے، وہ کنیز جلدی سے کھڑکی کا پردہ درست کرنے آئی، اس نے نگاہ کی تو پردہ درست تھا مگر اس میں سے نور اندر آرہا تھا، اس کنیز نے فورا ً پردہ اُٹھاکر دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ جو روشنی اندر آرہی تھی وہ سورج کی نہیں بلکہ کونین کے ازلی مالک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جبین مبین سے ساطع ہورہی تھی، اس نے فورا ً عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار