

Loading content...
انہوں نے فورا ً آواز دی… ادرکنی یا بن اخی سروؐرِ کونینصلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے فورا ً آنکھیں کھولیں نگا ہ فرمائی اور دیکھا کہ جناب عباس نے تلوار برآمد کی ہوئی ہے مگر سامنے کوئی چیز موجود نہیں، انہوں نے سوال کیا کہ چچا جان یہ آپ کیا کررہے ہیں اور یہ تلوار کیوں برآمد کی ہوئی ہے؟ انہوں نے عرض کیا اے شہنشاہ لعل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابھی ہم نے دیکھا ہے کہ ایک اژدہا آپ کے سرہانے کھڑا تھا، ہم نے اس پر حملہ کیا، جوابا ً اس نے ہم پر حملہ کیا، ہم نے آپ کو پکارا تو وہ فورا ً غائب ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار