

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے دریافت فرمایا کہ وہ آپ میں سے کون سے ہیں؟ جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ وہ ہمارے ساتھ نہیں آئے مگر وہ صادق وامین ہیں، ان کو سارا عرب صادق اور امین کہتا ہے فکر کی کوئی بات نہیں ہے، اگر آپ ان کی زیارت کرنا چاہیں تو ہم ان کو بلالیتے ہیں اور آئندہ آپ کے ساتھ ہمیشہ ڈیل (deal) اُنہیں کی رہے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار