

Loading content...
دوستو! … سابقہ مجلس میں میں نے یہ عرض کیا تھا کہ بیضة البلد جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کے گھر تجارِ مکہ کی میٹنگ ہوئی تھی … انہوں نے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے قصر اخضر میں آکر ان کو آگاہ کرنا اور اپنا پروگرام بتانا تھا تاکہ وہ بھی اگر اپنامال بھیجنا چاہیں تو ساتھ بھیج دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار