

Loading content...
اس کاہن نے عرض کیا کہ ہم نے اپنی الہامی کتابوں میں جوعلائم پڑھے تھے وہ پورے ہوچکے ہیں اور ان کے بارے میں ہم نے پڑھا ہے کہ وہ جس شہزادی کو رفیقہئِ حیات ہونے کا اعزاز عطا کریں گے وہ سارے کوائف آپ کی ذات میں موجود ہیں اور میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ آنے والے شہنشاہِ معظم کے حرم اقدس کی خاتونِ اول ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار