

Loading content...
اسی پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ہمیں بھی ہم شکل پیمبر علیہ الصلواة والسلام کی انتظار کا عملاً درس دیا ہے، اس لئے ہمارا فرض ہے کہ ہم ہر وقت اپنی اس محسنہ معظمہ صلواة اللہ علیہا کے حق میں دعا کریں کہ اس بیمار مدینہ صلواة اللہ علیہا کو پاک بھائی کی خوشیاں نصیب ہوں، یہ پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بھائی علیہم الصلواة والسلام کو خوشیوں کے سہرے پہنائیں، کائنات سے زیادہ حسین بھائی ہمشکل پیغمبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو اپنے پاک ہاتھوں سے سجائیں ……………(آمین یا رب العالمین )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار