

Loading content...
جس نے اپنے سر اطہر پر سہرے سجانا تھے اس کی لاش پر یہ کم نصیب بہن پھول بھی نہیں سجا سکی، البتہ اتنا ہوا کہ اِس پاک بہن کی تمام امیدیں اور ارمان اس کے بھائی کی لاش کے ساتھ ہی زمین کربلا کی گہرائیوں میں دفن ہو کر رہ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار