

Loading content...
وہ آج تک ترستی اور دعائیں مانگتی ہیں کہ میرا خالق! مجھے اب تو میرے جوان بھائی کی خوشیاں دکھا دے، یہ پاک معظمہ ملکہئِ ہجر و فراق صلواة اللہ علیہا آج تک تقدیر سے یہ سوال کرتی ہیں کہ میرے جس بھائی نے شادی کے شگن منانے کیلئے گھوڑے پر سوار ہونا تھا، اسے ظالمین نے ظلم و ستم کے ساتھ گھوڑے سے کیوں اُتارا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار