

Loading content...
ان دونوں بہنوں میں فرق اتنا ہے کہ ایک ہمشیر بہت خوش نصیب ہے کہ جس نے اپنے بھائی کی خوشیاں اپنی آنکھوں سے دیکھیں، اپنے ہاتھوں سے بھائی کے شگن منائے اور جی بھر کے اپنی حسرتوں کی تکمیل کی… مگر دوسری ہمشیر صلواة اللہ علیہا بہت کم نصیب ہے کہ جو تمام زندگی اپنے پاک بھائی کی خوشیوں کیلئے ترستی رہیں مگر ہجر و فراق ہی اُن کا مقدر بنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار