

Loading content...
اسی پاک گھر کی ایک اور ہمشیر بھی تھیں، اس ہمشیر کی طرح وہ بھی سگی ہمشیر تو نہیں تھیں مگر سگی بہنوں سے بھی زیادہ اپنے پاک بھائی سے محبت کرتی تھیں، اس ہمشیر پاک کا سن مبارک بھی سات سال کا تھا، عجیب اتفاق یہ ہے کہ دونوں بہنوں کے بھائی جوان بھی تھے، اور ہمشکل بھی تھے، آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ دوسری پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کون ہیں؟ یہ ہمشکل پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہم الصلواة والسلام کی پاک بہن بیمار مدینہ بی بی صلواة اللہ علیہا ہیں، انہوں نے بھی اپنے بچپن کی آغوش میں بھائی کی خوشیوں اور شگنوں کی اُمیدیں پال رکھی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار