

Loading content...
معظمہ صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میر ا لعل جوان بیٹوں کی شادی کے علاوہ بھی مائوں کا کوئی موضوع گفتگو ہوتا ہے؟ سیدالعرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا میرے لعل آپ کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی خواہش ہے کہ آپ کی اب شادی ہوجائے مگر والدین جتنے امیر کبیر کیوں نہ ہوں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جب تک ہمارا بیٹا اپنے پائوں پر خود کھڑا نہ ہوجائے یعنی برسر روز گار نہ ہوجائے اس کی شادی نہ کی جائے اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنے پائوں پر خود کھڑے ہوں اس کے بعد آپ کی شادی کی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار