

Loading content...
ابھی یہ گفتگو جاری تھی کہ سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکراتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے، سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے مسکرا کر فرمایا اللہ تعالی اس لعل کی عمر دراز فرمائے، ابھی ہم ان کا ذکر فرما ہی رہے تھے کہ وہ آبھی گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار