

Loading content...
دوستو یہ 24 عام الفیل کا واقعہ ہے کہ ایک دن امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک سرتاج بیضة البلد سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں عرض کیا کہ آ پ نے کبھی اپنے لعل کی جوانی کی طرف بھی نگاہ فرمائی ہے، آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ جب بیٹے جوان ہوجائیں تو ان کی جوانی کا ماں سے صرف ایک مطالبہ ہوتا ہے یعنی شادی، آپ بھی اپنے لعل کے بارے میں کچھ سوچتے تو بہتر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار