

Loading content...
یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ ہر بہن کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اپنے بھائی کی شادی کے سگن یعنی رسمیں اپنے ہاتھوں سے ادا کرے، اس لئے پاک گھر میں اس پاک ہمشیرہ صلواة اللہ علیہا کی طرف سے یہ آواز وقتا ً فوقتا ً سنائی دیتی تھی کہ ہمارے پاک بھائی کی شادی کب ہوگی؟ لیکن ابھی باضابطہ طور پر اس کی تحریک نہیں اُٹھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار