

Loading content...
اس خواب کے بعد جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا ہمیشہ سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے سوچتی رہتی تھیں اوریہی وجہ تھی کہ ان کے سامنے ہزاروں رؤوسائ، اشرافِ عرب، سردارانِ قبائل کے رشتے آئے، قیصر وکسری کے رشتے آئے، مناذرۂ عراق کے رشتے آئے، مگر انہوں نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر سارے رشتوں کو پائے حقارت کی ٹھوکر ماری اور کسی کی رفاقت حیات قبول نہیں فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار