

Loading content...
رات کو انہوں نے خواب دیکھا، علی الصبح انہوں نے اپنے چچا زاد بھائی عالم ربانی جناب ورقہ بن نوفل کو بلایا اور اپنا خواب سنایا اور اس خواب کی تعبیر پوچھی تو انہوں نے جواب میں عرض کیا کہ عنقریب اس نگری میں اللہ جل جلالہ کا آخری نبی معبوث ہوگا اور اعلان نبوت فرمائے گا اور آپ نے اس شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفیقہئِ حیات بننا ہے، آپ کو یہ بشارت مبارک ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار