

Loading content...
جناب میسرہ نے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے مال تجارت کو اپنے مالک کی وصیت کے مطابق اپنے ہاتھوں میں لے کر بہت ترقی دی لیکن جس وقت جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے ظاہری سن شعور کی سرحدمیں قدم رکھا تو اس کے بعد اپنی تجارت کو مزید وسعت دی، اہل عرب شیئر (Share) وحصص کی بنیاد پر مال لے کر تجارت کرتے تھے اور ان کے مال سے وہ لوگ امیر بنے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار