

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے اپنے ایک معتمد غلام جناب میسرہ کو بلایا اور فرمایا کہ اس ساری تجارت اور سامان اور ہمارے سارے گھر کے ظاہری نگران میرے یہ بھائی ہوں گے مگر اصل ذمہ داری آپ کی ہوگی، آپ نے میری شہزادی جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کا ہمیشہ خیال رکھنا ہے اور ان کی ہر چیز کا امین تم نے ہونا ہے … یہ وصیتیں فرمانے کے بعد جناب خویلد نے داعی اجل کو لبیک کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار