

Loading content...
تاریخ عرب میں ایک جنگ بہت مشہور ہے جو عام الفیل یعنی ابرہہ کے کعبہ پر حملہ کرنے کے دس گیارہ سال بعد ہوئی تھی جسے جنگ فجار کہا جاتا ہے، یہ جنگ قریش مکہ اوربنی قیس کے درمیان ہوئی تھی، اسی جنگ میں جناب خویلد بن اسد بن عبدالعزی کی شہادت ہوئی، بروایت دیگر اس جنگ میں وہ شدید زخمی ہوئے اور اسی زخمی حالت میں انہیں گھر لایا گیا جہاںچند دن بعد ان کی وفات ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار