

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کا انتقال ہوا تو اس وقت ان کا سن مبارک سات سال تھا اس کے بعد تین سال انہوں نے والد کے سائے میں گزارے، دس سال کی عمر میں ان کی حیاتِ طیبہ کو بادِسموم کے دوسرے جھونکے نے متاثر کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار