

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی طرف دیکھا، دو آنسو گر کر تکیے میںجذب ہوئے، فرمایا اکبرؐ لعل اپنی پاک بہن کو اُٹھا کر لے آئو، جناب اکبرؐ علیہ الصلواة والسلام دوڑ کر بہن کے قریب آئے، پاک بہن کو سینے سے لگا کر پاک والدہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے بیٹی کو اُٹھایا، پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا جاگ میری یتیم بیٹی، سونے کا وقت تو پھر بھی مل جائے گا، آج اپنی پاک والدہ سے آخری پیار تو کروالو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار