

Loading content...
سن54 ہجری کے آخر میں ان کی پاک والدہ معظمہ صلواة اللہ علیہا کا دور علالت شروع ہوا، رات ڈھلنے لگی، ادھر بیمار بی بی صلواة اللہ علیہا کے بخت نے ڈھلنا شروع کیا، تاجدار کربلا علیہ الصلواة والسلام پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے سرہانے آبیٹھے، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی آنکھیں بند تھیں، شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام پاک والدہ کے پاس آبیٹھے، امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے آہستہ سے آواز دی، اے ملکہ ہجر صلواة اللہ علیہا کی پاک اماں! پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا نے آنکھیں کھولیں، کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ آج اگر کوئی وصیت کرنا چاہیں تو ضرور کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار