

Loading content...
دوستو! جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے بچپن کے بارے میں کوئی زیادہ معلومات ہمیں حاصل نہیں مگر اتنا معلوم ہے کہ چھ سال تک انہوں نے اپنے گھر پاک میں پورے سکھ اور نازونعمات کے ساتھ گزارے … جس وقت ان کا سن مبارک سات سال کا ہوا تو ان کی زندگی کے نفیس ونازک پھول کو بادِ خزاں کا پہلا جھونکا لگا یعنی ان کی والدہ ماجدہ کا دنیا سے انتقال ہوا ان کی وفات کی وجوہات کے بارے میں تاریخ خاموش ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار