

Loading content...
اگر اس روایت کو درست تسلیم کیا جائے تو سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم عمریا ہم سن ثابت ہوتے ہیں۔ مگر درست روایت یہ ہے کہ اس وقت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظاہری سن مبارک 24 سال تھا کیونکہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظاہری حیات طیبہ کا پچیسواں سال تعمیر کعبہ کا سال ہے جس میں ان کو حکم بنایا گیا تھا اور انہوں نے چادر میں حجراسود کو ڈال کر قریش کے قبائل کی آپس کی جنگ کا فیصلہ فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار