

Loading content...
اگر ہم سابقہ شمسی سال کے حساب سے بوقت وصال ان کی عمر مبارک چھیالیس سال آٹھ ماہ چوبیس یوم تسلیم کرلیں تو قمری حساب میں یہ عرصہ 48 سال 15 یوم بنتا ہے اور ایک روایت یہ بھی موجود ہے کہ جب ان کا وصال الیٰ اللہ ہوا تو اس وقت سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سن مبارک 49 سال اور 7 مہینے قمری تھا اورشمسی حساب سے ان کا سن مبارک تقریباً 48 سال 2 مہینے اور 20 یوم تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار