

Loading content...
یہاں صاحب بحار الانوار کی ایک روایت ہمارے پاس موجود ہے جس میں اصل سن، وصال الیٰ اللہ اور عمر مبارک کے دن تک شمار کرکے بیان کئے گئے ہیں اس میں ہے کہ ان کی وفات دس رمضان نو بعثت کو ہوئی اور اس وقت عمر مبارک چھیالیس سال آٹھ ماہ چوبیس یوم تھی … ( بحارالانوار19)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار