

Loading content...
جناب خویلد کی دوسری لے پالک بیٹی ابوالعاص بن ربیع کی ماں تھی یہ ابوالعاص وہ ہے جس کی شادی ہالہ کی بیٹی زینب کے ساتھ ہوئی تھی اور لوگوں نے اس کو نعوذ باللہ داماد پیغمبر مشہور کردیا تھا… مسئلہ بنات پر بحث کرنا علم مناظرہ کا کام ہے اور اس پر بہت سی کتب موجود ہیں جوئندگانِ حقیقت ان کتب سے حقائق اخذ کر سکتے ہیں۔ چونکہ یہ بحث میرے موضوعِ کلام سے باہر ہے اس لئے اسے ترک کرتے ہوئے میں اپنے موضوع پہ واپس آتا ہوں اور مزید بحث نہیں کرسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار