

Loading content...
اس کے بعد ان کی شادیاں ابوالعاص بن ربیع اور عثمان بن عفان کے ساتھ ہوئیں … یہ تاریخ کاایک بہت بڑا مغالطہ ہے جس کو دور کرنے کی بجائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین پر مبنی مواد کو ہوا دی گئی ہے۔ جبکہ وہ بچیاں بی بی ہالہ کی سوتیلی بیٹیاں تھیں اور سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عقد سے پہلے پیدا ہوچکی تھیں اور اعلان نبوت سے پہلے وہ جوان تھیں اور سورۂ تبت یداابی لہب کے نزول کے بعد عتبہ وعتیبہ سے ابولہب نے انہیں طلاق دلوائی تھی اور بعض محققین کا یہ بھی خیال ہے کہ یہ مفروضہ لڑکیاں تھی جو تاریخ سازوں نے خود بنائی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار