

Loading content...
دوستو … ان بچیوں کی شادیاں جب ابولہب کے بیٹوں کے ساتھ ہوئیں تو وہ جوان تھیں مگر بعض واضعین روایات نے یہ لکھا ہے کہ جس وقت زینب کی ولادت ہوئی تو سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سن مبارک تیس سال کا اور رقیہ کی پیدائش کے وقت 33 سال کا تھا اور اعلان نبوت چالیس سال کے سن میں فرمایا اور اس سے پہلے ان کی شادیاں ابولہب کے بیٹے عتبہ وغیر ہ کے ساتھ ہوگئی تھیں یعنی ایک کی عمر ابھی نوسال تھی اور دوسری کی چھ سال تو اس وقت ان کی شادیاں ہوچکی تھیں اور اعلان نبوت کے فوراً بعد ان کو طلاق بھی مل گئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار