

Loading content...
دوسرا لے پالک بیٹا عوام بن خویلد تھا جو زبیر کا باپ تھا، اُس دور میں طلحہ اور زبیر کی جوڑی اپنے کارناموں کی وجہ سے بہت مشہور ہوئی تھی، اس میں جو زبیر بن عوام کا نام ہے یہ زبیر بن عوام اپنے آپ کو جناب خویلد کا پوتا کہلواتا تھا، مگر اصل میں یہ ایک مصری شخص تھا اور جناب خویلد جب مصر گئے تھے تو ان کے سپرد ایک ایسا یتیم بچہ کیا گیا تھا کہ جس کاکوئی وارث نہیں تھا، انہوں نے اس یتیم بچے کو اپنا بیٹا بنایا تھا اوروہ یہی عوام بن ؟؟؟ تھا، اسی وجہ سے شاعر نعت حسا ن بن ثابت نے آلِ عوام کی ہجو ملیح بھی لکھی تھی … جناب خویلد کا تیسرا متبنیٰ یا لے پالک بیٹا مرام بن جناب خویلد تھا جس کے بیٹے حکیم بن مرام کے بارے میں مشہور کیا گیا تھا کہ یہ بھی خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوا تھا …( شرح نہج البلاغہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار