

Loading content...
جیسا کہ سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے چچازاد جناب زید بن حارث بن عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کی پرورش کی تھی تو جب تک خالق نے آیت بھیج کر منع نہیں کیا سارے لوگ ان کو یابن رسول اللہصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ کر خطاب کرتے تھے۔ ایسے ہی جناب خویلد نے بھی کئی یتیم بچے پالے ہوئے تھے جن میں سے ایک نوفل بن خویلد بھی تھا جو جنگ بدر میں کفار کی طرف سے شامل ہوکر آیا اور فی النار ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار