

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرنا ضرور ی ہے کہ قریش کو ایک قوم بنانے والے جناب قصی علیہ الصلواة والسلام تھے۔ انہوں نے صحرائے عرب میں بکھرے ہوئے مختلف قبائل کو اقرشو … اقرشو … اقرشو… یعنی جمع ہوجائو جمع ہوجائو کی آواز دی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار