

Loading content...
یہ ایک اصولِ تعارف ہے کہ جب کسی شخصیت کا تعارف کرایا جاتا ہے تو سب سے پہلے اس شخصیت کے والدین اورنسب کے بارے تفصیل بتائی جاتی ہے اس لئے میں بھی اپنے سلسلہئِ بیان کا نقطہئِ آغاز اسی پوائنٹ کو بنا کر سفر کلا م شروع کررہا ہوں… جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے والد ماجد جناب خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن سید البطحا جامع القریش جناب قصی علیہ الصلواة والسلام ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار