

Loading content...
معظمہئِ انام، ملکہئِ اسلام، محسنۂ دین خدا، ملکۂِ تجار، شہزادیئِ اخیار، خاتونِ کائنات، سیدة السیدات، الطاہرہ، العذرا، قیصرۂِ یثرب وبطحا، محبوبۂِ رسول، ملیکة العرب معظمہ صلواة اللہ علیہا کے بار ے میں آج سے گفتگو کا ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتاہوں، اور سب سے پہلے اپنے مالک ومنعم ازل عجل اللہ فرجہ الشریف کے عطا کردہ علم وشعور کے مطابق ان کا تعارف کروانا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار