

Loading content...
اے میرے برادر بروح برابر! قیام وتکمیل نبوت ہمارے بغیر محال ہے اورتکمیل وصایت آپ کے بغیر محال ہے، جس شخص نے آپ کی وصایت سے انکار کیا گویا اس نے ہماری نبوت سے انکار کیا اور جس نے ہماری نبوت سے انکار کیا اللہ جل جلالہ اس کو نرخرے سے پکڑکر جہنم واصل کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار