

Loading content...
یہاں آکر یہ نور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوحصوں میں تقسیم فرمایا گیا اس نور اقدس کا ایک نصف مصباحِ حر م توحید جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کی جبین مبین میں جلوہ کش ہوا اور اس کا دوسرا نصف سراجِ حرم اِلٰہی جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کی جبین قدس آفرین کے اندر جلوہ آرا ہوا اس نور کے جزو اول کو سروؐر کونین و رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں اور اس نور اقدس کے جزو ثانی کو امیر الاولین وآخرین امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار