

Loading content...
اس کے بعد یہ نورِ ہووِیت ذات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب آدم علیہ السلام کی اولاد کی جبینوں کے اندر غیر مسلسل انداز سے نازل ہوتا رہا اورجناب عدنان علیہ الصلواة والسلام کے بعد ہر مقدس ذات کی جبین مبین کو زینت بخشتا رہا۔ لیکن یہ نور اپنی کامل وحدانیت کے ساتھ سید العجم والعرب جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کی جبین مبین کی زینت بنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار