

Loading content...
قرآنی قصہ ہے، حکم فرمایا گیا تھا کہ جس وقت ہم اس کو مکمل کرلیں اور اس کے جسم کے اندر اپنی روح پھونک دیں تو تم فورا ً سجدے میں گر جانا … جس وقت جناب آدم علیہ السلام کا خاکی جسد تیار ہوگیا تو ملکوت نے اس کو اُٹھاکر جنت کے دروازہ پر آرکھا اور ملکوت انتظار میں کھڑے ہوگئے کہ کس وقت اس کے اندر روح کا انفاخ ہوتا ہے اورہمیں سجدے کا حکم ہوتا ہے …… ایک ہزار سال تک فرشے انتظار میں کھڑے رہے۔ جس وقت ایک ہزار سال گزر گیا تو اس کے بعد جمعہ کے روز جب نماز ظہر کا وقت ہوا تو اس وقت اللہ جل جلالہ نے اپنی روح نسبتی کو جسد آدم علیہ السلام کے اندر داخل ہونے کا حکم فرمایا، حکم پروردگار کے تحت تمام فرشتوں نے اپنی گردنوں کو سجدے میں جھکا دیا مگر ابلیس ملعون اڑ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار