

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ اللہ جل جلالہ نے ابلیس ملعون کوفرمایا تھا کہ تونے اس کے سجدے سے انکار کردیا ہے کہ جس کو میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے۔ یعنی آدم علیہ السلام کو تیار کرنے والے دوید اللہ ہیں، ایک سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دوسرے سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار