

Loading content...
اس کے بعد یہ ذات اقدس مسلسل ہبوط پذیر رہی، سب سے پہلے ساتویں آسمان پر، پھر چھٹے آسمان پر، پھر پانچویں آسمان پر، پھر چوتھے آسمان پر، پھر تیسرے آسمان پر، پھر دوسرے آسمان پر، پھر سمائے دنیا یعنی پہلے آسمان پر ان کا نزول ہوا، اوریہاں اربوں کھربوں سال تک قیام رہا۔ اس کے بعد جنا ب آدم علیہ السلام کی مٹی زمین سے منگوائی گئی اور شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ مل کر انہوں نے آدم علیہ السلام کا جسد خاکی تیا ر کروایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار