

Loading content...
اس کے بعد بہت کچھ تخلیق ہوا، اس کے بعد مومنین کی روحوں کو تخلیق فرمایا گیا، ان کے بعد شموس واقمار یعنی نظام سیارگان ونظام ہائے شمسی کو خلعت وجود بخشی گئی سلسلۂ لیل ونہار جاری ہوا، نظام ظلمت ونورانیت ایجاد ہوا، اور سارے ملائکہ کو سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور اقدس میں سے خلق فرمایا گیا یعنی پوری نوری مخلوق کو ان کے نور سے اختراع فرمایا گیا٭ فلما تکاملت الانوار سکن نور محمدؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحت العرش ثلاثة و سبعین الف عام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار